• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے بلوں کی تقسیم پرائیویٹ سیکٹر کے سپرد کرنے کاحتمی فیصلہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو کے لاکھوں صارفین کے بلوں کی تقسیم پرائیویٹ سیکٹر کے سپرد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں خواہشمند کمپنیوں سے ٹینڈر کی بنیاد پر درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ اس سلسلے میں پرائیویٹ سیکٹر سے کامیاب کمپنیوں کو ٹھیکہ دے دیا جائیگا،لیسکو کے ساؤتھ سرکل میں لاکھوں صارفین کو سہولت دی جائیگی۔ڈیفنس، کینٹ ،گلبرگ ، کوٹ لکھپت، کاہنہ، نشتر کالونی، کیولری، برکی میں پرائیویٹ سیکٹر سے بلوں کی تقسیم ہوگی۔
تازہ ترین