• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سمیت دو افراد کیخلاف 14سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے 14 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ خاتون سمیت دو افراد کے خلاف درج کرلیا ۔ریاض نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی اہلیہ نے بیٹی (ص) کو کلمہ چوک پر کوٹھی پر کام کے لئے چھوڑا جب واپس لینے گئی تو اسکی بیٹی وہاں موجود نہ تھی۔ پتہ کرنےپرمعلوم ہوا کہ حسینہ مائی،اللہ دتہ اور عامر اسکی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے ہیں۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین