• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 سالہ ماہم سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ماہم زیادتی اور قتل کیس میں زیر حراست ملزم ذاکر کا ڈی این اے میچ کر گیا، ملزمان اس سے پہلے واردات کا اعتراف بھی کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم ذاکر رکشہ چلاتا تھا اور پہلے سے ہی پولیس کی حراست میں تھا۔

تازہ ترین