• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرہائی وے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق متوفی فوری شناخت نہیں ہوسکی عمر40سال ہے ،مزیدتفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین