• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 50 ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری

لاہور ( آن لائن ) سینٹرل عدالت کے جج نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 50 ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری تک ملزمان کے خلاف مقدمات کی فائلیں داخلے دفتر کردی ہے عدالت نے ان مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور ملزمان کے ناموں پر مبنی جائیداوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ مفرور قرار دئیے گئے ملزمان کو عدالت کی جانب سے متعدد بار طلبی نوٹس جاری کئے گئے تھے۔ مگر ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید