• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، رزمک میں تیز بارش، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

ندی نالوں میں طغیانی کے باعث 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پوٹھوہار، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور تھرپارکر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین