• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی /(اسٹاف ر پو ر ٹر )الخدمت کراچی اور کے ایم سی کے اشتراک اور تعاون سے، منگل کے روز دوسرے دن ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں اسپرے کیا گیا،مہم میں الخدمت کے رضا کاروں نے حصہ لیا۔ بدھ 4اگست کو مہم کے تیسرے دن ضلع کیماڑی،ضلع غربی اور قائدین میں اسپرے کیا جائے گا۔دریں اثناء امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر یہ بات ثابت ہوگئی کہ جماعت اسلامی اور الخدمت بلدیاتی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

تازہ ترین