• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا (جنگ نیوز) آسٹریلین کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل23 رنز سے ہار گئی۔ اسپنرنیسوم احمد نے چار شکار کیے۔یہ ٹائیگر کی اس طرز کی کرکٹ کے باہمی کھیلے گئے پانچ میچز میں اولین کامیابی ہے۔ ہوم سائیڈ نے سات وکٹ پر 131رنز بنائے۔ کینگروز 108رنز پر آل آئوٹ ہوگئے۔

تازہ ترین