سوئز پر مصر فیس لیتا ہے تو ہرمز پر فیس کا ایرانی مطالبہ متنازع کیوں؟
بین الاقوامی سمندری قانون کے تحت قدرتی آبی گزرگاہوں اور مصنوعی نہروں کے قواعد مختلف ہیں، یہی وجہ ہے کہ مصر نہر سوئز پر فیس لے سکتا ہے لیکن ایران کا آبنائے ہرمز پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے۔۔