• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ میں مسلسل دوسرے روز کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 810 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین