• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ جمع کرنے کا الزام، سزا کیخلاف مجرم کی اپیل پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے کے الزام سے متعلق انسداد دہشتگردی عدالت سے مجموعی طور پر 15 سال سزا کیخلاف مجرم عذیر کی اپیل پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیئے، اپیل کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ میرے موکل کیخلاف مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، سزا کالعدم قرار دی جائے، عدالت نے پراسیکیویشن سے کیس فائل بھی طلب کرلی۔

تازہ ترین