دولت بنانے کا راز: امیر افراد کن غلطیوں سے ہمیشہ بچتے ہیں؟
زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ دولت بنانے کی شروعات سرمایہ کاری سے ہوتی ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل بنیاد مالی نظم و ضبط اور درست فیصلے ہیں، کامیاب اور مالدار افراد کچھ عام غلطیوں سے مسلسل بچتے ہیں جو ان کی مالی مضبوطی کی اصل وجہ بنتی ہیں۔۔