• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ نون کا بیانیہ ’پاکستان نہیں جاؤں گا‘ ہے: فواد چوہدری


وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جاؤں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے، نون لیگ کے لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورتِ حال پر کیا کہیں گے؟

تازہ ترین