• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی وزیرِ قانون وصی ظفر انتقال کر گئے


سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آباد میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، مرحوم کا تعلق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تھا۔

چوہدری وصی ظفر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی کابینہ میں وفاقی وزیرِ قانون تھے۔

تازہ ترین