کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکا ،مین پوری اور دیگر مضر صحت اشیا کی فروخت کی روک تھام سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر چیف سیکریٹری سندھ،آئی جی پی سندھ و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔