• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ کا افغانستان میں پھنسے میڈیا ورکرز کے لیے اہم ویزا پالیسی کا اعلان


وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے افغانستان میں پھنسے میڈیا ورکرز کے لیے اہم ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے لئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جو صحافی، میڈیا کارکنان پاکستان کے راستے افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں وہ پاکستان کا ویزا اپلائی کریں۔

تازہ ترین