کراچی(اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی نے پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر ناردرن لیگ سی سی اے ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل جیت لیا۔اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا دو روزہ فائنل میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ۔