• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق کپتان رمیز راجہ نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی تین سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔

کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان آئندہ چند روز میں گورننگ بورڈ میں دو نام دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق احسان مانی کی جگہ رمیز راجہ کا نام شامل کیے جانے کی باتیں گردش کر رہی ہیں۔

رمیز راجہ کرکٹ سے الگ ہونے کے بعد کافی عرصے سے کرکٹ کمینٹری کر رہے ہیں۔

تازہ ترین