اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔
اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کا انتقال کورونا کے باعث ہوا۔
سینئر سیاستدان سابق گورنر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے نوشہرہ عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اجلاس میں خیبرپختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال اور بڑھتی دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 سعودی اور 2 بنگلادیشی شہری شامل ہیں، حملے میں امریکا، اردن، مصر، شام، فلسطین اور سوڈان کا ایک ایک شہری جاں بحق ہوا۔
انہوں نے سینیٹ کے ڈیموکریٹک امیدوار محمد ال سید پر تنقید کی اور شواہد پیش کیے بغیر محمد ال سید کو انتہا پسند جہادی کہہ ڈالا۔
کارکنوں سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ تیرہ اکتوبر کو صوابی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالات کو یہاں پہنچانے کے ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت اور ان کو لانے والے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کرم، اپر و لوئر، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، ٹانک، اور ڈی آئی خان میں ایمرجنسی لگائی جائے گی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان 2 بانی پی ٹی آئی نے بنایا، پی ٹی آئی حکومت اس پر بھی عمل نہیں کررہی۔
پی ٹی آئی نے اعلامیہ میں کہا کہ گورنر راج یا ایمرجنسی صوبے کے عوام کے جمہوری مینڈیٹ اور آئینی حقوق پر حملہ ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا ثالثی کے حوالے سے ذکر آیا جسے ہم خوش آئند کہتے ہیں۔
ہوم آفس کے انٹرویوز سے بچنے کےلیے پناہ کے متلاشیوں کی طرف سے آن لائن بیماری کے نوٹس خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ۔
ملزمان نے جعلی دستاویزات کے ذریعے متاثرہ خاندان کو دھوکے میں رکھا، 29 لاکھ روپے لائبہ اعجاز کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اور باقی رقم نقد ادا کی گئی، اس سنگین مالی دھوکہ دہی اور ذہنی اذیت کے نتیجے میں متاثرہ لائبہ اعجاز انتقال کر گئیں۔
لیسٹر شائر کے علاقے میں نقاب پوش افراد نے حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو شدید زخمی کر دیا، جو موت وحیات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔