• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: ہندو برادری رکشا بندھن منارہی ہے

صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ہندو برادری بڑے ہی جوش و خروش سے رکشا بندھن کا تہوار منا رہی ہے۔

رکشا بندھن کے تہوار پر بہن اور بھائی ایک دوسرے سے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

حیدرآباد کے سرکٹ ہاؤس کے مندر میں رکشا بندھن کا تہوار منانے کے ساتھ ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئی۔

تازہ ترین