بھاٹی گیٹ واقعہ، ورثا کا سادہ کاغذ پر والد سے زبردستی انگوٹھے لگوانے کا الزام
بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
۔