• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جعلی مچلکہ پیش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  جعلی مچلکہ پیش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری سے پولیس نے مدعی ریڈر عمران کی رپورٹ پر عدالت میں جعلی مچلکہ پیش کرنے والے شخص بابر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین