• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگو میں تیز بارش اور ژالہ باری، فصلوں اور باغات کو نقصان


ہنگو اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔ ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا۔ 

ہنگو میں تیز بارش کی وجہ سے بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ سڑکیں اور بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں بارش کیساتھ تیز ہوائیں چلنے سے مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

بارش کیساتھ ہونے والی ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین