• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 28ویں مینز اور 14ویں خواتین قومی کراٹے چیمپئن شپ7 سے 10 اکتوبر تک کوئٹہ میں ہوگی۔ دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا، آرمی، ریلویز ، پاکستان پولیس ،ایچ ای سی، سندھ، پنجاب، کے پی، اسلام آباد اور میزبان بلوچستان کی مرد و خواتین ٹیمیں شریک ہونگی ۔

تازہ ترین