• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کی سیاست سے حکومت کا نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہو رہا ہے، بلاول بھٹو


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست سے حکومت کا نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہو رہا ہے۔

بلاول بھٹو نے ایک بار پھر عدم اعتماد میں اپوزیشن سے ساتھ مانگتے ہوئے کہا کہ آپ استعفے نہیں دے رہے تو اپنے ارکان ہمیں دے دیں، حکومت کو ہٹا کر دکھائیں گے۔

پی پی چیئرمین نے یہ بھی کہا شاید خواتین کو اجازت نہ دینے کی وجہ سے کراچی نے جلسہ مسترد کردیا۔

تازہ ترین