کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں بلدیہ یوتھ کلب اورنج کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کمشنر کراچی نے شہر میں نان اور چپاتی کی قیمتیں مقرر کردیں.
سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی الیکشن یکم جون کو ہوگا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے۔
قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔
شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ ریشم نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شخصیت کی تعریف کی ہے۔
امریکا اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت کرتے ہوئے ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔
اداکار سمیع خان شوبز انڈسٹری میں طلاقوں کے بڑھتے رجحان پر بول اٹھے۔
وطن عزیز پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کا اسلام آباد میں تاریخی کنونشن تین روز جاری رہنے کے بعد اختام پذیر ہو گیا جس میں سب زیادہ فرانس سے اوورسیز کا وفد شامل تھا۔
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 40 سال افغان بھائیوں کی دل کھول کر میزبانی کی۔
چاہت فتح علی خان نے عدنان صدیقی سے سالگرہ کی مبارک باد کے لیے کتنے پیسے لیے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔
العصر اسلامک سینٹر ویانا کی جانب سے ویانا کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ملک نعمان اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک حیران کن اور ناقابلِ یقین واقعے میں 26 سالہ نوجوان اس وقت شدید صدمے میں چلا گیا جب اسے معلوم ہوا کہ جس خاتون کے ساتھ وہ گزشتہ 4 سال سے رشتہ نبھا رہا تھا وہ 27 نہیں بلکہ 47 سالہ تھی۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔
وفاقی وزیر ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے، ہم بلوچستان کے عوام کو روشنی میں لانا چاہتے ہیں۔
شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔