• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کیس، وفاقی وزراء کے پیش نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ برہم

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین خان اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دورکنی بنچ نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کوپھانسی کی سزا دینے پروفاقی وزراءکیجانب سے خصوصی عدالت کے جج کےخلاف توہین عدالت کیس میں وفاقی وزراءکے پیش نہ ہونے پربرہمی کا اظہار کیا ، جسٹس روح الامین نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نے انکے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کریں جبکہ جسٹس مس مسرت ہلالی نے کہا کہ حاضر سروس چیف جسٹس کے خلاف ایسی توہین آمیز زبان کا استعمال ناقابل برداشت ہے۔

تازہ ترین