• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ کی تقرری کا معاملہ 4-4 ووٹ سے ٹائی


لاہور ہائیکورٹ کی جج عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کا معاملہ چار چار ووٹ سے ٹائی ہوگیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔

قانونی ماہرین کے مطابق انہیں اکثریت کی حمایت نہیں مل سکی، جسٹس عائشہ ملک کا نام تکنیکی طور پر مسترد ہوا ہے۔

تازہ ترین