• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو وفاقی وزرا ادارے پر حملہ کررہے ہیں، الیکشن کمیشن انہیں نااہل کر دے، بلاول


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کو وفاقی وزراء کو نااہل کرنے کا مشورہ دے دیا۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ جو وفاقی وزرا، ادارے پر حملہ کررہے ہیں الیکشن کمیشن انہیں نااہل کردے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے۔

تازہ ترین