• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائزہ خان کا نیا اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا

پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر عائزہ خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ خیالوں میں گم نظر آرہی ہیں۔


عائزہ خان نے اپنی تصویر کے ساتھ یوں کیشپن تحریر کیا کہ "بن کر دل تتلی اڑا اڑا اڑا ہے کہیں دور۔"

اداکارہ عائزہ خان کی اس نئی تصویر کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید