• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد میں ایم کیو ایم نے 2015 کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، کنور نوید جمیل


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان نے 2015 کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے گزشتہ الیکشن میں 10 میں سے 6 وارڈز پر کامیاب ہوئے تھے جبکہ اتوار کو 7 وارڈز میں کامیابی حاصل کی۔

کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ کامیابی نے ثابت کیا کہ عوام آج بھی ایم کیو ایم سے محبت کرتے ہیں۔

تازہ ترین