• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمرہ خان کا ساڑھی میں سادگی بھرا شاعرانہ انداز

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے ساڑھی میں ملبوس معصوم اداؤں سے بھرپور تصاویر شیئر کردیں۔


ساڑھی میں سادہ ادائیں اپنائے تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بناتے ہوئے اداکارہ نے شاعرانہ انداز سے بھی مداحوں کے دل جیتے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میرے لیے میری دنیا ہو تم، چُھو کر جو گزری وہ ہوا ہو تم، میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم۔‘

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں اداکارہ نےکہا تھا کہ والدین ان کے لیے کسی اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں۔

تازہ ترین