• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرسٹ کلاس کرکٹرز کے معاوضے میں ماہانہ ایک لاکھ روپے اضافہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)192فرسٹ کلاس کرکٹر کا ماہانہ معاوضہ ایک ایک لاکھ بڑھا دیا گیا ہے۔10 سے پندرہ دن میں اچھی خبر ملے گی۔ انہوں نے کہا پاک بھارت میچ شو اسٹاپر ہوتا ہے سارا زور پہلے میچ پر لگے گا لیکن اس مرتبہ ہم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے نتیجے کو تبدیل کرنا ہے ورلڈ کپ میں پہلا میچ بڑا اہم ہے۔

تازہ ترین