گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گرانفروشوں کے خلاف مہم چلانے کیلئے 33نئے پرائس مجسٹریٹوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے مختلف مجسٹریٹوں کو مختلف تھانے آلاٹ کر دیئے ہیں اب پرائس مجسٹریٹ اپنے مقرر کردہ تھانوں کی حدود میں ہی گرانفروشوں کے خلاف ایکشن لینے کا مجاز ہو گا ۔