• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں، کامران اکمل


سابق ٹیسٹ کرکٹر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑے جبکہ آل راؤنڈر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق کپتان محمد حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں اور ورلڈ کپ میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیں۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں یاری دوستی یا پسند و ناپسند نہیں چلائی جاتی۔

کامران اکمل نے اپنے ویب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میتھو ہیڈن اور ورنن فلینڈر کو کوچ مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔

تازہ ترین