• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین منظور رضی اورجنرل سیکریٹری رائونسیم نے وفاقی حکومت اور ریلوے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ریلو ے میں جلد از جلد ملازمین کو بھرتی کیا جائے،ملک بھر میں 40 ہزار سے زائد اسامیاں خالی ہیں، ریٹائرڈ ملازمین سمیت بیوہ کے بچوں اور دیگر نوجوانوں کو روزگار دیا جائے،انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمیں اور بیوہ کے واجبات جو تین سال سے روکے ہوئے ہیں جاری کئے جائیں۔

تازہ ترین