• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں، شبلی فراز


تحریک انصاف کےسینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں، اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہا تھا اس وقت الیکشن کمیشن کا 37 اعتراض جمع کرانا غیرمناسب تھا۔

اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے 37 پوائنٹ میں 27 ان کے خلاف خود چارج شیٹ ہیں۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشین کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، شروع ہونے سے پہلے ہی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔

تازہ ترین