• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ


ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ کا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے نرخ 772 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 394 روپے ہوگئے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 16 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید