• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے، حسن علی


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں، ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔

حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ دیکھتے ہیں۔

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔

تازہ ترین