کراچی (پ ر)وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کمپس بی ایس سی بلاک میں جمعرات 16 ستمبر کو صبح 11 بجے،یوم حسینؓ کا انعقاد کیا جائیگا، تمام مکاتب فکر کے علما کرام خطاب کریں گے۔
اداکار راجپال یادو کے خلاف 9 کروڑ روپے کے قرض اور چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ان کی عبوری ضمانت یکم اپریل تک بڑھا دی۔
ایس ایس پی اے وی سی سی آصف بلوچ کے مطابق سپر ہائی وے کراچی پر نجی سوسائٹی کے قریب سے نوجوان کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی گئی۔
کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے بتایا کہ مینا عبداللّٰہ اور مینا الاحمدی ریفائنریز میں سے ایک آپریشنل یونٹ کو آج صبح ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس سے محدود آگ بھڑک اٹھی۔
آبنائے ہرمز پر برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدر لینڈز اور جاپان نے مشترکا بیان جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی کے مطابق مشترکا بیان میں آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
قائد اعظم ٹرافی میں 10 ریجن کی طرف سے مجموعی طور پر 226 کھلاڑی کھیلے۔ جس میں پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء میں شامل 24 کھلاڑی بھی ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کھیلے
قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کا حق قانونی، انسانی ہمدردی کے تحت یقینی بنایا جائے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خط
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہر حیفہ کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد حیفہ کے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی
کیپٹن ہاکنز نے کہا کہ طیارہ محفوظ طریقے سے اتر گیا، اور پائلٹ کی حالت مستحکم ہے، اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
برطانیہ اور یورپ میں گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ سے توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا میزائل پروگرام کسی جارحانہ عزائم کا حصہ نہیں،
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج کے مواصلاتی نظام میں سنگین سیکیورٹی خامیاں سامنے آئی ہیں، جس کے بعد جنگی حکمت عملی کے انتظام میں بحران پیدا ہو گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا آج ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس موقع پر انکے اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان عید کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ جیل سپرنٹنڈنٹ عید نماز ادائیگی کے لیے اجازت دیں اور انتظامات کو یقینی بنائیں۔
یورپی ملک مالٹا نے اپنے شہریوں کو پانچ سال کے لیے ڈرائیونگ لائسنس چھوڑنے کے بدلے 29,000 ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے، اسکا مقصد یورپ کے اس چھوٹے سے ملک میں سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کم کرنا ہے۔ اسےڈرائیونگ لائسنس سرینڈر اسکیم کا نام دیا گیا ہے۔
بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی۔
چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا۔