کراچی( اسٹاف رپورٹر)جاپان میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان گروپ ایٹ میں جمعرات کو اپنا پہلا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا پاکستان جمعے کو دوسرے میچ میں چائینز تائپے کے خلاف ایکشن میں ہوگا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔
قافلے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہو گی
بورڈ نے کہا ہے کہ خطے میں پہلے ہی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایسے واقعات نہایت تشویش ناک ہیں
120 نوجوانوں پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موسیقی دماغ کے تناؤ سے نمٹنے اور اس سے بحالی کے نظام کو متاثر کر سکتی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں رہنے والا ہر شخص میری ذمے داری ہے۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ تمام انسانیت کا مستقبل امن سے وابستہ ہے۔
قانونی نوٹس میں آدتیہ ٹھاکرے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے دیشا سالیان کے والد کی انصاف کے حصول کی کوشش کو سیاسی محرکات پر مبنی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے۔
این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 5 صفحات پر مشتمل سوال نامہ دیا تھا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں مقتولہ کے شوہر کا بہنوئی ہی ملوث نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں۔
امریکی بزرگ شخص نے 132 سال پرانا رسالہ کونکورڈ پبلک لائبریری کو واپس کیا ہے۔
عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض ضمانت منظور کر لی۔