کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر2020کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کامران غلام اور آف اسپنر ساجد خان کو ترقی دے کر اے پلس کٹیگری میں شامل کرلیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میری ترجیح یہ ہوگی کہ ایران کا تیل لے لیا جائے، لیکن امریکا میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں، وہ بیوقوف ہیں۔
مشیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر مقدار میں ہیں اور اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی ٹی انیشی ایٹیو سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔
سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔
جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 3.3 فیصد گر کر 779 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ایران کے شہر خُنداب میں واقع ہیوی واٹر کمپلیکس کو 27 مارچ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
دادو کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ زخمی بھی ہوا
معروف امریکی ماہرِ معاشیات جیفری سیچس نے متحدہ عرب امارات کو جاری علاقائی کشیدگی میں جنگی اتحاد کا حصہ بننے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورت میں دبئی اور ابوظبی براہِ راست خطرے کی زد میں آ سکتے ہیں۔
اسرائیل میں مستقل امریکی فوجی اڈہ موجود نہیں، امریکا کے بڑے اڈے خلیجی ممالک میں قائم ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکا تک مار کرنے والے جدید میزائل انجن کا کامیاب زمینی تجربہ کر لیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد کرج اور تہران کے کچھ علاقوں میں بجلی معطل ہوئی۔
اپنے بیان میں انہوں نے امریکی صدر کو خبردار کیا کہ ہمارے جوان آپ کا انتظار کررہے ہیں۔
شارجہ کی امریکی یونیورسٹی میں کلاسز اور امتحانات آن لائن کر دیے گئے۔