• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ لئیق الرحمٰن کے انتقال پر قائدین مرکزی جماعت اہلسنت کی تعزیت

لندن(پ ر )مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے مرکزی قائدین برطانیہ و یورپ کے ممتاز علمائے کرام، مشائخ عظام، ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ،علامہ صاحبزادہ سید مظہرحسین گیلانی، علامہ سید انور شاہ کاظمی،علامہ صاحبزادہ حافظ سید محمد حیدر ترمذی، علامہ برکات احمد چشتی، علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری،علامہ حافظ عبدالغفور چشتی ،علامہ صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، قاری محمد اشرف سیالوی، علامہ حافظ نذیراحمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمان قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران،مفتی عبدالکریم جماعتی، مولانا نثار احمد قادری،علامہ جنید عالم قادری، علامہ طاہر نجمی نے حضرت علامہ صاحبزادہ محمد رفیق چشتی کے جواں سال صاحبزادے حافظ لئیق الرحمٰن چشتی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے بلندی درجات کی، اللہ تعالی آپ کو جنت کی آغوش میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورجملہ لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،آمین
تازہ ترین