• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف اورحمزہ شہباز آج نیب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف آج صبح 8:00بجے نیب کی عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن میں پیش ہوں گے، تمام عہدیداران و کارکنان کو اظہار یکجہتی کیلئے سابق فیڈرل لاجز نزد کمیونٹی سنٹر وفاقی کالونی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔
تازہ ترین