• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتی پارلیمانی کاکس کاآج ہونے والا اجلا س ملتوی

کوئٹہ (خ ن) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق اقلیتی پارلیمانی کاکس کی نشست جوآج بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہو نا تھی تاحکم ثانی ملتوی کردی گئی ہے ۔ 
تازہ ترین