• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال رینکنگ: فرانس ٹاپ تین سے باہر

پیرس (جنگ نیوز) فیفا نے نئی عالمی رینکنگ جاری کردی۔ بیلجیم بدستور نمبر ون پوزیشن پر موجود ہے۔ دوسرا نمبر برازیل کے پاس ہے، یورو کپ کے فائنل میں پہنچنے والی انگلش ٹیم نے عالمی چیمپئن فرانس کو تیسری پوزیشن سے محروم کردیا ہے۔

تازہ ترین