• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اسمبلی اجلاس21 ستمبر کو طلب کرنے کی سمری گورنر کو ارسال

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 21ستمبر کو طلب کر نے کی سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے گورنر بلوچستان کو 21ستمبر کو اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی ہے ، ون پوائنٹ ایجنڈا اجلاس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔

تازہ ترین