• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر 80پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1.10روپے سستا ہو گیا ، یوروکی قیمت میں 2 روپے اور پاونڈ کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ، جمعرات کو روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 80پیسے کی کمی سے 168.90 روپے سے کم ہو کر 168.10 روپے اور قیمت فروخت169.00 روپے سے کم ہو کر 168.20 روپے ہو گئی۔

تازہ ترین