• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیب اتحاد کے چیئرمین شہباز احمد پر نامعلوم افراد کا مبینہ پتھراؤ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وسیب اتحاد کے چیئرمین شہباز احمد پر نامعلوم افراد کا مبینہپتھراؤ، سر پھاڑ کر زخمی کر دیا ، وسیب اتحاد کے چئیرمین شہباز احمد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ شبتقریب سے واپسی گھر جارہے تھے کہ بستی جلال شاہ کے قریب پیچھے سے نامعلوم افراد نے ان پر پتھراؤ شروع کردیا جس پر ان کا سر پھٹ گیا، انہوں نے موقع سے بھاگ کر جان بچائی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے وہ حملہ آوروں کو نہیں دیکھ سکے،انہوں نے اعلیٰ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
ملتان سے مزید