• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساڑھے 5 ہزار کی ڈیسک 30 ہزار میں خریدی گئی: حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 5 ہزار روپے کی ڈیسک 30 ہزار روپے میں خریدی گئی۔

یہ بات سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہی گئی ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی کا مزید کہنا ہے کہ سردار شاہ اس وقت سندھ کے وزیرِ تعلیم تھے۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پہلے وہ ذمے دار ہے جس نے یہ ٹینڈر کینسل کیا تھا۔

تازہ ترین